انکم ٹیکس گوشوارے جمع  کرانے کی آج آخری تاریخ

 انکم ٹیکس گوشوارے جمع  کرانے کی آج آخری تاریخ

  

ملتان (نیوز   رپورٹر)انکم ٹیکس گوشوارہ جات2021فائل (بقیہ نمبر38صفحہ6پر)

کرنیکی آج 15اکتوبرآخری تاریخ ہے۔ٹیکس گزارجرمانوں سے بچنے کیلئے اپنا سالانہ گوشوارہ جات بروقت  فائل کردیں۔خیال کیاجارہا ہے کہ  جولوگ بروقت گوشوارہ جات سال 2021بروقت فائل نہیں کریں گے وہ آڈٹ اورانویسٹی گیشن پراسس کا سامنا کریں گے۔ اسسٹنٹ ڈائریکٹرمختار حسین تھہیم کا کہنا ہے کہ اپنا ٹیکس گوشوارہ بروقت فائل کرنے سے ہی قومی فریضہ کی ادائیگی  ممکن ہے۔

گوشوارے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -