4 اے ایس پیز،2 ڈی  ایس پیز کے تقرروتبادلے

4 اے ایس پیز،2 ڈی  ایس پیز کے تقرروتبادلے

  

ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) ایڈیشنل آئی جی جنوبی پنجاب کیپٹن (ر)(بقیہ نمبر39صفحہ6پر)

ظفر اقبال اعوان نے 4 اے ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔ تعیناتی کے منتظر اے ایس پی عزیر احمد کو اے ایس پی  صدر بہاولپور تعینات کر دیا گیا۔ اے ایس پی ماہم خان  کو اے ایس پی کبیروالا، اے ایس پی  عبدالحنان کو اے ایس پی منچن آباد،اے ایس پی ہارون آباد محمد وسیم  کو اے ایس پی صدر خانیوال تعینات کر دیا گیا،علاوہ ازیں ایڈیشنل آئی جی   نے 2 ڈی ایس پیز کے تقرروتبادلوں کے احکامات جاری کر دیئے۔  ڈی ایس پی منچن آباد زاہد مجید،ڈی ایس پی صدر خانیوال محمد اعجاز کو ایس پی پی او رپورٹ کرنے کی ہدایت کی ہدایت کی ہے۔

تقرروتبادلے

مزید :

ملتان صفحہ آخر -