حاصل پور:مطلقہ خاتون کوشادی  کا جھانسہ دیکرکئی باربداخلاقی

 حاصل پور:مطلقہ خاتون کوشادی  کا جھانسہ دیکرکئی باربداخلاقی

  

حاصل پور (نامہ نگار)مطلقہ خاتون کوشادی  کا جھانسہ دیکربداخلاقی(بقیہ نمبر40صفحہ6پر)

 کانشانہ بنادیاگیا۔تلہڑ روڈ حاصل پور کی رہائشی (ث) بی بی کی  طلاق ہو گئی تھی۔ مختا رآباد کارہائشی علی ساجد شادی کرنے کا جھانسہ دیکر اسے گھر لے گیا اور وہاں اس کے ساتھ  بداخلاقی کرتا رہا۔ پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

بداخلاقی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -