سیشن اورسول ججزکالیہ جیل کا دورہ،پانچ حوالاتیوں کی رہائی کاحکم

 سیشن اورسول ججزکالیہ جیل کا دورہ،پانچ حوالاتیوں کی رہائی کاحکم

  

چوک اعظم(نامہ نگار)ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج حسنین (بقیہ نمبر41صفحہ6پر)

رضا اورسو ل جج محمد اسحاق خان نے ڈسٹرکٹ جیل لیہ کا دورہ کیا۔ججز صاحبان نے اندرون جیل ہسپتال،کچن اسیران،نو عمر وارڈمیں قائم سکول،بارکس،سزائے موت بلاک اور خواتین وارڈ کامعائنہ کیا۔ صفائی و ستھرائی،سکیورٹی کے انتظامات کوبخوبی چیک کیااور تسلی بخش قرار دیا۔ججز صاحبان نے اس موقع پر معمولی جرائم میں ملوث پانچ حوالاتیوں کی رہائی کے احکاما ت بھی جاری کیے ۔اس موقع پر ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل  شہزاد احمد نے بریفنگ دی۔

ججزدورہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -