ڈی پی اوراجن پورآج کھلی کچہری لگائینگے 

ڈی پی اوراجن پورآج کھلی کچہری لگائینگے 

  

راجن پور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر راجن پور محمد افضل کی جانب سے آج بروز جمعہ بوقت 3 بجے(بقیہ نمبر45صفحہ6پر)

 دن عوام الناس کے مسائل کے حل  لئے تھانہ محمد پور میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا جائے گا جہاں وہ عوام کے مسائل سنیں گے اور موقع پر احکامات جاری کریں گے۔

کھلی کچہری

مزید :

ملتان صفحہ آخر -