نیب قانون میں ترمیم کے بعد ہاؤسنگ سوسائٹی  کا پہلا کیس سیشن جج وہاڑی کوبھجوادیاگیا 

 نیب قانون میں ترمیم کے بعد ہاؤسنگ سوسائٹی  کا پہلا کیس سیشن جج وہاڑی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان (خصو صی  ر پو رٹر) احتساب عدالت نمبر ایک ملتان نے نیب(بقیہ نمبر54صفحہ6پر)

 قانون میں ترمیم کے بعد ہاؤسنگ سوسائٹی کا پہلا کیس سیشن جج وہاڑی کو بھجواتے ہوئے سماعت 25 اکتوبر مقرر کی ہے۔ قبل ازیں فاضل عدالت میں قومی احتساب بیورو کے مطابق اشرف ٹاؤن وہاڑی میں شہریوں سے دھوکا دہی کرنے والے ملزم اشرف کے خلاف ریفرنس تیار کیا گیا ملزم نے کنٹریکٹ کے مطابق سہولیات فراہم نہیں کی تھیں جس پر شکایت درج ہوئی تاہم نیب قانون میں ترمیم کے بعد ہاسنگ سوسائٹی کا پہلا کیس سماعت مقرر کرکے  ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج وہاڑی کو ٹرانسفر کردیا گیا ہے۔ 
پہلاکیس