تعلیمی اداروں کے نئے  اوقات کارکاکل سے اطلاق ہوگا

تعلیمی اداروں کے نئے  اوقات کارکاکل سے اطلاق ہوگا

  

جام  پور(نامہ نگار)سیکرٹری تعلیم پنجاب نے کل بروز ہفتہ سے  (بقیہ نمبر53صفحہ6پر)

صوبہ بھر کے تعلیمی اداروں کے اوقات کار تبدیل کرنے کے احکامات جاری کر دیئے ہیں۔ مردانہ سکول صبح اٹھ بجکر پنتالیس منٹ پر کھلیں گے اور دو بجکر پنتالیس منٹ پر بند ہو نگے جبکہ زنانہ سکول صبح ساڑے آٹھ بجے کھلیں گے اور دوبجکر تیس منٹ پر بند ہونگے جبکہ آفٹر نون سکولوں کی پہلی شفٹ آٹھ بجے سے ساڑے بارہ بجے جبکہ دوسری شفٹ ایک سے ساڑے پانچ بجے تک ہوگی۔ سی ای او تعلیم وزیر علی آغا نے ضلع بھر کے تمام سکولوں کو موجودہ اوقات کار کے مطابق کام کرنے کی ہدایت کی ہے۔

اوقات کار

مزید :

ملتان صفحہ آخر -