قائد ملت لیاقت علی خان کا 70واں یوم شہادت کل منایا جائے گا

قائد ملت لیاقت علی خان کا 70واں یوم شہادت کل منایا جائے گا

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)قائد ملت لیاقت علی خان کا 70واں (بقیہ نمبر51صفحہ6پر)

 یوم شہادت کل 16اکتوبر کو عقیدت واحترام کیساتھ منایا جائے گا۔اس سلسلہ میں مختلف تنظیموں کی جانب سے ملک بھر میں سیمینار ز اور مذاکرات کے علاوہ تعزیتی ریفرنس منعقد کئے جائینگے شہید وزیراعظم پاکستان لیاقت علی خان کو16اکتوبر1951میں راولپنڈی کے لیاقت باغ میں جلسہ کے دوران فائرنگ کرکے شہید کردیاگیا تھا۔ 

یوم شہادت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -