راجن پور،26کنال سرکاری اراضی واگزار

  راجن پور،26کنال سرکاری اراضی واگزار

  

 راجن پور(تحصیل رپورٹر)اسسٹنٹ کمشنر روجھان محمد قاسم گل کی (بقیہ نمبر50صفحہ6پر)

سربراہی میں قابضین کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔ بستی سیفلانی کے قریب سرکاری اراضی رقبہ 26 کنال واگزار کرالی۔   آپریشن میں ایس ایچ او تھانہ روجھان ابراراحمد برمانی سمیت  میونسپل کمیٹی روجھان کا عملہ بھی شامل تھا۔

سرکاری اراضی

مزید :

ملتان صفحہ آخر -