مختلف برادریوں کاایم پی اے نذیربلوچ کی حمایت کااعلان 

 مختلف برادریوں کاایم پی اے نذیربلوچ کی حمایت کااعلان 

  

گوگڑاں (نمائندہ پاکستان)یونین کونسل شیر پور کی بستی گاموں والا، ملسن والا، بچوں موڑ کی تمام برادریوں نے (بقیہ نمبر46صفحہ6پر)

متفقہ طور پر تحریک انصاف کے ایم پی اے  خان نذیر احمد خان بلوچ کی حمایت کا اعلان کردیا۔سابق نائب ناظم  مرحوم ملک الطاف آرائیں کے خاندان نے متفقہ طور پر ملک اجمل آرائیں ایڈووکیٹ کی قیادت تحریک انصاف کے ایم پی اے نذیر احمد خان بلوچ کی قیادت میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا۔اس موقع پر  نذیر احمد خان بلوچ نے کہا کہ میرے والد  حاجی احمد خان بلوچ کی شرافت دیانت داری کی وجہ سے آج ہر فرد ان کی ذات کیلئے ہماں وقت جان نچھاور کرنے کیلئے تیار رہتے ہیں لودھراں میں واحد سیاسی گھرانہ ہمارا جن سے ہمیشہ سچی محبت ملتی ہے۔

حمایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -