باغبانپورہ کے علاقے میں 31سالہ شخص پراسرار طور پر جاں بحق 

باغبانپورہ کے علاقے میں 31سالہ شخص پراسرار طور پر جاں بحق 

  

لاہور(کرائم رپورٹر) باغبانپورہ کے علاقے شالامار چوک کے قریب 31سالہ شخص کی نعش پڑی دیکھ کر مقامی افراد نے پولیس کو اطلاع دی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا پولیس کے مطابق متوفی کی شناخت رام گڑھ کے رہائشی جنید کے نام سے ہوئی جو نشے کا عادی تھا اس کی موت نشے کی زیادتی کے باعث ہوئی ۔

باغبانپورہ کے علاقے میں 31سالہ شخص پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا پولیس نے لاش مردہ خانے منتقل کر کے قانونی کارروائی کا آغاز کر دیا تفصیلات کے مطابق

مزید :

علاقائی -