دھرم پورہ، 27 سالہ نوجوان  ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  دھرم پورہ، 27 سالہ نوجوان  ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق

  

لاہور(کرائم رپورٹر) دھرم پورہ کے علاقہ دھرم پورہ پھاٹک کے قریب27سالہ نوجوان نوجوان ٹرین دیکھنے کے شوق میں ٹرین کی زد میں آکر جاں بحق ہو گیا اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر نعش قبضے میں لے کر ضروری قانونی کارروائی کے بعد تدفین کے لیے ورثاء کے حوالے کر دی پولیس کے مطابق نوجوان کی شناخت شاکر علی کے نام سے ہوئی جو جوڑے پل کا رہائشی تھا۔ 

مزید :

علاقائی -