پولیس نے خاتون کے مکان پر قبضہ کی کوشش ناکام بنا کر ملزمان کو گرفتار کرلیا

  پولیس نے خاتون کے مکان پر قبضہ کی کوشش ناکام بنا کر ملزمان کو گرفتار کرلیا

  

لاہور(کرائم رپورٹر)ڈی آئی جی آپریشنز کے حکم پر ایس پی کینٹ نے پولیس کے ہمراہ کارروائی کے دوران قبضہ گروپ کے دو ملزمان بلال اعجاز اور حیات کو گرفتار کر کے ملزمان کے خلاف تھانہ غازی آباد میں 1504/21 مقدمہ نمبر درج کر لیا ڈی آئی جی آپریشنز سہیل چودھری کا کہنا تھا کہ ملزمان نے بیوہ خاتون رضیہ کے 22 مرلہ مکان پر قبضہ کی کوشش کے دوران ملزمان نے اسلحہ کے زور پر بیوہ خاتون کے گھر پر دھاوا بولا اور قیمتی اشیا بھی چرائیں تھیں کسی شہری کی جمع پونجی لٹیروں کو لوٹنے نہیں دیں گے۔

 لاہور میں قبضہ گروپوں کی کوئی جگہ نہیں  ۔

لاہور پولیس نے بیوہ خاتون کے مکان پر قبضے کی کوشش ناکام بنا کر دو ملزمان گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق 

مزید :

علاقائی -