وکیل کی گاڑی الٹنے کا معاملہ‘سی ٹی او نے انکوائری کا حکم دے دیا 

  وکیل کی گاڑی الٹنے کا معاملہ‘سی ٹی او نے انکوائری کا حکم دے دیا 

  

 لاہور(کرائم رپورٹر)یوال عدل کے باہر لفٹر سے گاڑی الٹنے کے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے سی ٹی او لاہور منتظر مہدی نے ایس پی ٹریفک کو واقعہ کی انکوائری کا حکم دے دیا سی ٹی او کا کہنا تھا کہ ٹریفک لفٹر ڈرائیور سے رانگ پارک گاڑی لفٹ کرتے ہوئے الٹ گئی مکینکل پرابلم یا لفٹر ڈرائیور کی غفلت، دونوں پہلوؤں سے تحقیق کی جائے گی انکوائری رپورٹ کی روشنی میں محکمانہ کارروائی عمل میں لا کر شہری کی گاڑی کے نقصان کا بھی ازالہ کیا جائے گا۔

مزید :

علاقائی -