گلوکاری  کے ساتھ سٹیج پر کام کررہی ہوں، سدرہ نور

گلوکاری  کے ساتھ سٹیج پر کام کررہی ہوں، سدرہ نور

  

لاہور(فلم رپورٹر) اداکارہ وگلوکارہ سدرہ نورنے کہا ہے کہ گلوکاری کے ساتھ سٹیج ڈراموں میں بھی کام کررہی ہوں کیونکہ میں خود کو ایک جگہ تک محدودنہیں رکھ سکتی۔ کہا کہ ایک کمپنی سے کمرشل شوٹ کا معاہدہ کیاہے۔ انہوں نے کہاکہ میں خود کو ایک جگہ تک محدودنہیں رکھ سکتی۔ماڈلنگ،ٹی وی اور فلم تینوں شعبوں میں اپنی صلاحیتوں کو منوانا چاہتی ہوں۔ کسی فلم میں جب چیلجنگ کردار کی پیش ہوئی تو ضرور کام کروں گی فلم انڈسٹری کی بحالی کا م شروع ہو چکاہے۔

صرف اس کو برقرار کھنے کے لئے مسلسل محنت کی ضرورت ہے۔

مزید :

کلچر -