مختلف ڈراموں میں اہم کردار ادا کررہا ہوں، عباس باجوہ

  مختلف ڈراموں میں اہم کردار ادا کررہا ہوں، عباس باجوہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(فلم رپورٹر)سینئر اداکار عباس باجوہ نے کہا کہ میں ان دنوں مختلف چینلز کیلئے بنائے جانے والے پراجیکٹس میں نمایاں کردار ادا کررہا ہوں۔ایک سوال کے جواب میں عباس باجوہ نے کہا کہ میں ہمیشہ ان کرداروں کو ترجیح دیتا ہوں جو پاور فل ہونے کے ساتھ ساتھ پرفارمنس سے بھوپور ہوتے ہیں عباس باجوہ نے مزید کہا کہ میں نے اب تک جتنے بھی کردار ادا کئے ہیں شائقین نے بہت پسند کیا ہے اس کی بڑی وجہ یہ ہے کہ میں نے ہمیشہ محنت و ایمانداری سے کام کیا ہے۔ 

مزید :

کلچر -