خواجہ عاصم ریئلٹرز کی کامیابی کیلئے پر امید

خواجہ عاصم ریئلٹرز کی کامیابی کیلئے پر امید

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) ڈی ایچ اے کے سینئرترین رئیل اسٹیٹ ایجنٹ خواجہ برادر کے چیف ایگزیکٹو خواجہ عاصم دسمبر 2021ء کے الیکشن میں ایک دفعہ پھر رئیلٹرز گروپ کی کامیابی کے لیے پر  امید، روزنامہ پاکستان سے گفتگو کرتے ہوئے کہا نیا دور ہے نوجوانوں کو موقع دینا چاہیے 2018ء سے 2021تک جتنا کا م ایسوسی ایشن نے کیا ہے پوری تاریخ میں نہیں ہوا ہے ابو بکر بھٹی دسمبر کے الیکشن کیلئے بہترین چوائس ہیں۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -