فاؤنڈر گروپ ڈی ایچ اے آج قوت کا مظاہرہ کرے گا

 فاؤنڈر گروپ ڈی ایچ اے آج قوت کا مظاہرہ کرے گا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) فاؤنڈر گروپ ڈی ایچ اے آج قوت کا مظاہرہ کرے گا۔ صدراتی امیدوار چیئرمین فاؤنڈر گروپ حاجی لطیف چوہدری منشور کا اعلان کریں گے۔ فیلٹرز بینکویٹ ہال بیدیاں روڑ فیز 6ڈی ایچ اے لاہور میں پروگرام شام 6بجے شروع ہو گا چیئرمین فاؤنڈر گروپ نے ڈی ایچ اے کے رجسٹرڈ دیلرز سے پروگرام میں شرکت کی دعوت دیتے ہوئے کہا  آئیں اور برادری کی فلاح کیلئے میرا پروگرام سنیں فاؤنڈر گروپ کے ترجمان نے کہا ڈی ایچ اے کی اہم شخصیات فاؤنڈر گروپ میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ 

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -