وزیر اعلیٰ کے اثاثوں کی تفصیلات دی جائیں،عظمیٰ بخاری کی آئی سی کو درخواست

      وزیر اعلیٰ کے اثاثوں کی تفصیلات دی جائیں،عظمیٰ بخاری کی آئی سی کو ...

  

لاہور(لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ(ن)پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات عظمی بخاری نے وزیراعلیٰ پنجاب سردارعثمان بزدار کے اثاثوں کی تفصیلات کیلئے پنجاب انفارمیشن کمشنر کو درخواست جمع کراد ی عظمی بخاری نے پنجاب انفارمیشن کمشنر کو 2013 کے انفارمیشن ایکٹ کے تحت درخواست جمع کرائی۔درخواست میں کہاگیا کہ معتبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے کہ تین سالوں میں وزیراعلیٰ پنجاب کے آفس اور گھرکیلئے متعدد مرتبہ فرنیچر کی خریداری ہوئی۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -