معروف کالم نگار ادیب عارف نوناری کے سسر سید منیر شاہ انتقال کر گئے

معروف کالم نگار ادیب عارف نوناری کے سسر سید منیر شاہ انتقال کر گئے

  

  لاہور (پ ر) معروف کالم نگار ادیب نقاد دانشور ہلال احمر پنجاب کے سابق منیجر پبلک ریلیسنز و میڈیا سید عارف نوناری کے سسر بدر منیر ' حمزہ عثمان کے والد   سید منیر شاہ 80 برس کی عمر میں انتقال کر گئے انھیں پی سی ایس ائی کالج روڈ کے قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا نماز جنازہ میں مختلف مکتبہ فکر کے افراد نے شرکت کی سید منیر شاہ نے گورنمنٹ ہائی سکول ٹاون شپ میں ایس ایس ٹی 35 سال خدمات سر انجام دیں ان کی وفات پر وکلا صحافیوں ادیبوں نے اظہار تعزیت کیا ہے

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -