آصفہ بھٹو زر داری کی ڈاکٹر عبد القدیر کی رہائش گاہ پر آمد،صاحبزادی  سے اظہار تعزیت 

 آصفہ بھٹو زر داری کی ڈاکٹر عبد القدیر کی رہائش گاہ پر آمد،صاحبزادی  سے ...

  

 اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری کی صاحبزادی بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کے انتقال پر ان کی صاحبزادی سے اظہار تعزیت کیا۔ جمعرات کو گھر آمد پر بی بی آصفہ بھٹو زرداری نے مرحوم ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی مغفرت اور بلند درجات کیلئے دعا بھی کی،اس موقع پر سابق ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سلیم مانڈوی والا بھی ان کے ساتھ تھے۔

 اظہار تعزیت 

مزید :

صفحہ آخر -