کوالالمپور میں پاکستان ہائی کمیشن کے زیر اہتمام تصویری نمائش

 کوالالمپور میں پاکستان ہائی کمیشن کے زیر اہتمام تصویری نمائش

  

کوالالمپور (محمد فاروق ڈوگر) ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں پاکستان ہائی کمیشن کے زیر اہتمام ایک تصویری نمائش کا اہتمام کیا گیا اس سادہ سی تقریب کا افتتاح پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ نے کیا تصویری نمائش میں مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھارتی غاصب فوج نے جو ظلم روا رکھا ہے کی بھرپور عکاسی کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوے آمنہ بلوچ نے مظلوم کشمیریوں کے ساتھ بھرپور اظہار یکجہتی کیا اور ہر فورم پر اس ظلم کے خلاف آواز اٹھانے کے اعادہ کیا، تقریب میں پاکستانی ہائی کمشنر آمنہ بلوچ کے علاوہ ہائی کمیشن کے آفیسرز اور اسٹاف اور ملائیشیا میں مقیم پاکستانی صحافیوں جاوید رحمان، اویس تاج اورنمائندہ پاکستان فاروق ڈوگر نے شرکت کی۔

تصویری نمائش

مزید :

صفحہ آخر -