جاوید اختر سٹینڈنگ کمیٹی برائے میڈل ایسٹ  فیئر چیمبر آف کامرس کے کنوینئر نامزد

جاوید اختر سٹینڈنگ کمیٹی برائے میڈل ایسٹ  فیئر چیمبر آف کامرس کے کنوینئر ...

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) نامور ٹریول ایجنٹ عمار شعیب ٹریول کے چیف ایگزیکٹو الحاج جاوید اختر کی اسٹینڈنگ کمیٹی برائے میڈل ایسٹ فیئر چیمبر آف کامرس کنوینئر کی حیثیت سے نامزدگی۔ نوٹیفکیشن پیر کو جاری ہونے کا امکان، ان کا انتخاب چیئرمین ہوپ امتیاز الرحمن چوہدری کی تجویز پر پراگریسوگروپ چیمبر آف کامرس کی سفارش پر کیا گیا ہے یاد رہے جاوید اختر گزشتہ 3سال سے مختلف کمیٹیوں کے کنوینئر کی حیثیت سے کار ہائے نمایاں انجام دے چکے ہیں۔ 

جاوید اختر

مزید :

صفحہ آخر -