ہوپ نے مرکزی اور صوبائی سطح پر کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے نام مانگ لیے

ہوپ نے مرکزی اور صوبائی سطح پر کمیٹیوں کی تشکیل کیلئے نام مانگ لیے

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) حج آرگنائزر ایسوسی ایشن آف پاکستان (ہوپ) نے مرکزی اور صوبائی سطح پر کمیٹیوں کی تشکیل کے لیے نام مانگ لیے مرکز اور زون سے دو دو نام مانگے گئے ہیں جن کمپنیوں کے لیے نام مانگے گئے ہیں ان میں تربیت الحاج، مقامی ٹورازم کمیٹی برائے ای حج، آئی ٹی، کمیٹی برائے حج پیکیج، کمیٹی برائے ایاٹا، کمیٹی برائے حج و عمرہ پالیسی، کمیٹی برائے پبلک افیئرز، کمیٹی برائے مالی امور، کمیٹی برائے کونسلیٹ، قانونی کمیٹی، ثالثی کمیٹی، کمیٹی برائے سعودی معاملات، میڈیا کمیٹی شامل ہیں۔ 

نام

مزید :

صفحہ آخر -