نوشہرہ تھانہ رسالپور کی حدود  میں موٹر سائیکل چور سرگرم

  نوشہرہ تھانہ رسالپور کی حدود  میں موٹر سائیکل چور سرگرم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


نوشہرہ (بیورو رپورٹ)نوشہرہ تھانہ رسالپور کی حدود میں موٹر سائیکل چور سرگرم۔مختلف مقامات سے مزید دو موٹر سائیکل چوری کر لئے تفصیلات کے مطابق رسالپور سول بازار دن دیہاڑے ہنڈا 125 موٹرسائیکل چوری وردات پے درپے چوری ورداتوں سے عوام شدید خوف وہراس میں مبتلا  چور گروہ کو فورا گرفتار کرنے اور چوری شدہ موٹر سائیکل برآمد کرنے کا مطالبہ  گزشتہ روز سابقہ ائیر فورس ملازم ودود کے گھر آئے ہوے مہمانوں نے گھر سامنے ہنڈا 125 موٹر سائیکل لاک کرکے کھڑی کی جبکہ کچھ دیر کے بعد گھر سے باہر نکلے تو مذکورہ موٹر سائیکل غائب تھی نامعلوم چور دن دیہاڑے گھر کے سامنے چوری کرنے پر علاقہ مکین شدید خوف وہراس میں مبتلا ہو گئے جبکہ چند دن قبل بھی رسالپور کے مختلف علاقوں سے موٹر سائیکل چوری کی ورداتوں کا انکشاف ہوا ہے*