ٹرین میں سفر کیلئے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی قرار 

ٹرین میں سفر کیلئے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی قرار 

  

لاہور (این این آئی) ریلوے نے ٹرین میں سفر کیلئے کورونا ویکسین کی دونوں خوراکیں لگوانا لازمی قرار دے دی۔ ریلوے ذرائع کے مطابق آج بروز (جمعہ)سے ویکسین کا عمل مکمل کرانے والے مسافر ہی ٹرین میں سفر کر سکیں گے۔ ریلوے انتظامیہ کا کہنا ہے کہ دونوں ڈوز لگوانے والے مسافروں کو ہی ٹکٹ جاری کیے جائیں گے۔اس حوالے سے ریلوے سٹیشن پر مسافروں اور ملازمین کی سہولت کیلئے ویکسی نیشن بوتھ قائم کر دیئے گئے ہیں۔ 

ویکسین

مزید :

صفحہ اول -