طلبہ 80029پر رول نمبر بھیج  کر رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں 

طلبہ 80029پر رول نمبر بھیج  کر رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(لیڈی رپورٹر)اْمیدواران نتائج اپنے موبائل سے 80029پر اپنا رول نمبر بھیج کر رزلٹ معلوم کر سکتے ہیں۔نتائج پنجاب حکومت کی جاری کردہ پروموشن پالیسی کے تحت مرتب کیے گئے۔فیل ہونے والے اْمیدواران کو پروموشن پالیسی کے مطابق 33 فیصد نمبر دئیے گئے ہیں۔
رزلٹ معلومات

مزید :

صفحہ اول -