پنجاب حکومت نے شوگر کین  بورڈ تشکیل دے دیا

  پنجاب حکومت نے شوگر کین  بورڈ تشکیل دے دیا

  

 لاہور (آئی این پی) پنجاب حکومت نے شوگر کین بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کرشنگ سیزن کے دوران گنے کے کاشتکاروں کا استحصال روکنے کے لئے اقدامات کرے گا، شوگر کین بورڈ کے سربراہ کین کمشنر پنجاب ہوں گے۔ محکمہ خوراک کے مطابق بورڈ کے ممبران کی تعداد 83 ہوگی، ڈائریکٹر جنرل زراعت، صوبائی سیکرٹری صنعت سمیت صوبہ کی چالیس شوگر ملوں کا ایک ایک نمائندہ اور ہرمل کے علاقے سے ایک ایک کاشتکار شامل ہوگا۔ 

 شوگر کین

مزید :

صفحہ اول -