پاکپتن، دیپالپور روڈپرٹریکٹر کی موٹر سائیکل کوٹکر، ماں بیٹا جاں بحق  

  پاکپتن، دیپالپور روڈپرٹریکٹر کی موٹر سائیکل کوٹکر، ماں بیٹا جاں بحق  

  

پاکپتن (نمائندہ پاکستان)  دیپالپور روڈ سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار ٹریکٹر ٹرالر نے موٹر سائیکل سواروں کو کچل ڈالا، حادثے کے نتیجے میں ماں اور بیٹا جاں بحق ہو گئے، جن کی شناخت 43 سالہ رئیسہ فردوس اور 25 سالہ نعیم کے نام سے ہوئی، ریسکیو نے ماں اور بیٹے کی لاشیں سپتال منتقل کردیں۔

ماں بیٹا جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -