ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا ، گرانٹ بریڈ برن ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کے عہدے سے مستعفی

ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا ، گرانٹ بریڈ برن ہیڈ آف ہائی ...
ٹی 20 ورلڈ کپ سے پہلے پاکستانی ٹیم کو بڑا جھٹکا ، گرانٹ بریڈ برن ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کے عہدے سے مستعفی

  

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر کے ہیڈ گرانٹ بریڈبرن اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کا عہدہ چھوڑ دیا ہے ، گرانٹ بریڈ برن نے کہا کہ پاکستان میں ہمیشہ خود کو محفوظ سمجھا ، تین سال تک فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا ، چیلنجز سے نمٹنے پر فخر ہے ۔

گرانٹ بریڈ بر ن نے کہا کہ ان تین سالوں میں پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) اور کرکٹرز نے بھرپور تعاون کیا ۔

مزید :

اہم خبریں -کھیل -T20 World cup -T20 World cup News Updates -