سندھ ہائیکورٹ نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ سنا دیا

سندھ ہائیکورٹ نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے سے متعلق کیس میں ...
سندھ ہائیکورٹ نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے سے متعلق کیس میں اہم فیصلہ سنا دیا

  

کراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ ہائیکورٹ نے مزدور کی کم از کم تنخواہ 25 ہزار روپے کرنے سے متعلق اہم فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے تنخواہوں کے تعین سے متعلق سندھ حکومت کو دوبارہ جائزہ لینے کی ہدایت دے دی ۔

سندھ ہائیکورٹ نے تمام سٹیک ہولڈرز سے مشاورت کرتے ہوئے تنخواہ کے تعین تک موجودہ حکومتی فیصلہ برقرار رکھنے کا فیصلہ دیا، کمیٹی کے آئندہ فیصلے تک مزدور کی کم سے کم تنخواہ پچیس ہزار روپے ماہانہ ہو گی ۔

مزید :

جرم و انصاف -علاقائی -سندھ -