ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم روانہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم روانہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی
ٹی 20 ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم روانہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن) مشن ورلڈ ٹی 20 کیلئے قومی ٹوئنٹی اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں دبئی روانہ ہوگیا۔سکواڈ دبئی میں ایک روز کی آئسولیشن مکمل کرے گا، اسکواڈ میں ٹیم کے 15 کھلاڑی، 3 ٹریول ریزرو اور سپورٹ سٹاف کے ارکان شامل ہیں۔ پاکستانی ٹیم کی روانگی کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ۔ 

مزید :

T20 World cup -T20 Video Gallery -