ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف، تصویر سامنے آگئی

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف، تصویر سامنے آگئی
 ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف، تصویر سامنے آگئی

  

لاہور (ویب ڈیسک) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستان کرکٹ ٹیم کی نئی کٹ متعارف کرادی گئی۔

سٹی 42 کے مطابق کرکٹ کے میگا ایونٹ کیلئے قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نئی کٹ لانچ کردی گئی، ٹی ٹوئنٹی کٹ میں گہرے اور ہلکے سبز رنگ کا استعمال کیا گیا ہے، جرسی کے دائیں جانب ورلڈ کپ کا لوگو ہے جبکہ بائیں جانب پی سی بی کا لوگو نمایاں ہے۔

مزید :

T20 World cup -T20 Picture Gallery -