یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کا 10لیٹر کا کین 1090روپے مہنگا کر دیا گیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کا 10لیٹر کا کین 1090روپے مہنگا کر دیا گیا،نجی ٹی وی کا ...
یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کا 10لیٹر کا کین 1090روپے مہنگا کر دیا گیا،نجی ٹی وی کا دعویٰ

  

اسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) مہنگائی کی چکی میں پسے غریبوں کیلئے ایک اور بری خبر ، یوٹیلٹی سٹورز پر گھی کی قیمتوں میں 40 سے 109روپے تک اضافہ کر دیا گیا ہے جس کے بعد گھی کا 10لیٹر کا کین 1090روپے مہنگا کر دیا گیا ہے ۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق قیمتوں میں اضافے کے بعد یوٹیلٹی سٹورز پر پانچ لیٹر کوکنگ آئل کا پیکٹ463روپے بڑھا دیا گیا ہے ۔ قیمتوں میں اضافے کا اطلاق فوری ہوگا۔

مزید :

اہم خبریں -بزنس -