افغانستان میں مسجدکے باہر زور دار دھماکہ،16 افراد جاں بحق

افغانستان میں مسجدکے باہر زور دار دھماکہ،16 افراد جاں بحق
افغانستان میں مسجدکے باہر زور دار دھماکہ،16 افراد جاں بحق

  

کابل (ڈیلی پاکستان آن لائن )افغانستان کے شہر قندھار میں مسجد کے باہر دھماکے کے باعث 16 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ 40 زخمی ہوئے ہیں۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق مسجد ہے باہر دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی جمعہ کی نماز پڑھنے کے بعد واپس جانے کیلئے نکلے ، دھماکے کے نتیجے میں 16افراد کے جابحق اور 40 کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ، زخمیوں کو ہسپتال منتقل کرنے کا عمل شروع کر دیا گیاہے ۔

مزید :

بین الاقوامی -