ویسٹ مڈ لینڈز پولیس کے دوافسران اور سپیشل کانسٹیبل کو عصمت دری کے الزام میں سزا سنا دی گئی 

ویسٹ مڈ لینڈز پولیس کے دوافسران اور سپیشل کانسٹیبل کو عصمت دری کے الزام میں ...
ویسٹ مڈ لینڈز پولیس کے دوافسران اور سپیشل کانسٹیبل کو عصمت دری کے الزام میں سزا سنا دی گئی 

  

برمنگھم (سید حسنین رضا )ویسٹ مڈلینڈز پولیس کے دو افسران اور ایک سپیشل کانسٹیبل کو عصمت دری کے الزام میں سزا سنا دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق ویسٹ مڈلینڈز پولیس کے دو افسران اور ایک سپیشل کانسٹیبل پر الگ الگ واقعات میں عصمت دری کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ ان تینوں پر اکتوبر 2018 اور اس سال یکم اکتوبر کے درمیان الگ الگ واقعات میں جنسی جرائم کہ الزامات تھے ،ایک پولیس کانسٹیبل پر رواں سال جون میں عصمت دری کا الزام لگایا گیا تھا ، جبکہ دوسرے پولیس افسر پر اکتوبر 2019 میں اور ایک خاص کانسٹیبل پر اپریل 2019 میں ریپ کا الزام عائد کیا گیا تھا۔قانونی وجہ سے ملزمان کے نام سامنے نہیں لائے گئے۔

مزید :

برطانیہ -