ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل رمیز راجہ کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی آپ بھی جانیے

ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل رمیز راجہ کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، کیا ...
ٹی 20 ورلڈکپ سے قبل رمیز راجہ کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے ملاقات، کیا گفتگو ہوئی آپ بھی جانیے

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کرکٹ بور ڈ کے چیئرمین رمیز راجہ کی بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سارو گنگولی سے ملاقا ت ہوئی ہے۔

ملاقات خوشگوار ماحول میں ہوئی،ملاقات کے دوران سارو گنگولی نے رمیز راجہ کو انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل ) کا فائنل میچ دیکھنے کی دعوت دی۔سارو گنگولی آئی پی ایل اور ٹی 20 کرکٹ ورلڈکپ کے سلسلے میں دبئی میں موجود ہیں جبکہ پاکستانی کرکٹ ٹیم بھی آج ہی دبئی پہنچی ہے۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -