کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ آپ بھی جانیے

کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ آپ بھی جانیے
کاروباری ہفتے کے آخری روز سٹاک مارکیٹ کی کیا صورتحال رہی ؟ آپ بھی جانیے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی مثبت رحجان برقرار رہا۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز جب سٹاک مارکیٹ کھلی تو 100 انڈکس 44ہزار 33 3 کی سطح پر تھا۔آج مجموعی طور پر 100 انڈکس میں 487 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔100 انڈکس کی بلند ترین سطح 44ہزار834 رہی،تاہم اس کے اس میں معمولی کمی ہوئی اور جب کاروباری دن کا اختتام ہوا تو 100 انڈکس 44ہزار821 کی سطح پر تھا۔

مزید :

بزنس -