یو اے ای میں بابر اعظم کا ایسا ریکارڈ کہ جان کر بھارتیوں کے ہوش اڑ جائیں

یو اے ای میں بابر اعظم کا ایسا ریکارڈ کہ جان کر بھارتیوں کے ہوش اڑ جائیں
یو اے ای میں بابر اعظم کا ایسا ریکارڈ کہ جان کر بھارتیوں کے ہوش اڑ جائیں

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن) کپتان بابراعظم متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں کوئی ٹی 20 میچ نہ ہارے ہیں۔

کرکٹ ماہر مظہر ارشد کے مطابق کپتان بابراعظم نے اب تک یو اے ای میں 11 میچز کھیلے ہیں اور 11 میں ہی وہ فتح کے ان کے قدم چومے ہیں۔ٹی 20کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان کا پہلا میچ بھارت کے ساتھ ہے یہ میچ 24 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

مزید :

T20 World cup -T20 World cup News Updates -