حکومت نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی عائد کردی

حکومت نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی عائد کردی
حکومت نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی عائد کردی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی حکومت نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی لگا دی ہے۔

 وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا  ہےکہ گیس کا پرائسنگ میکنزم لارہے ہیں اور اس کے لیے قانون سازی کریں گے۔ جب تک نیا گیس پرائسنگ میکینزم نہیں آتا گھریلو گیس کنکشن پر پابندی لگارہے ہیں، گیس کنکشن پر پابندی سوئی ناردرن اور سدرن دونوں کے لیے ہوگی۔ قانون سازی کے بغیر کمپنیوں کو سالانہ 35 سے 40 ارب روپے نقصان ہوتا ہے۔ گھریلو صارفین کو درآمدی گیس دی جائے گی۔

مزید :

قومی -