سندھ کے شہریوں کے لیے بری خبر آگئی

سندھ کے شہریوں کے لیے بری خبر آگئی
سندھ کے شہریوں کے لیے بری خبر آگئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستا ن آن لائن)سندھ میں سی این جی اسٹیشنز اگلے 10 دن بند رہیں گے۔

جیو نیوز کے مطابق کل (ہفتہ کے دن) صبح 8 بجے سے سی این جی بند ہوگی۔ سندھ میں سی این جی 25 اکتوبر رات 8 بجے دستیاب ہوگی. اس وقت ایل این جی کے نرخوں میں اضافے کے باعث پہلے ہی سی این جی کی قیمت 180 تا 185 روپے کلو کی سطح پر ہے اور سی این جی کی بندش کے باعث نہ صرف ہزاروں افراد بے روزگار ہوگئے ہیں بلکہ سی این جی اسٹیشنز مالکان اور سی این جی کٹس والی گاڑیوں کے مالکان کو بھی شدید مشکلات کا سامنا ہے۔

مزید :

قومی -