سردیوں میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھ سکتا ہے : اسد عمر 

سردیوں میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھ سکتا ہے : اسد عمر 
سردیوں میں کورونا وائرس کا پھیلاﺅ بڑھ سکتا ہے : اسد عمر 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی و سربراہ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) اسد عمر نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ سردیوں میں کورونا وائرس کے پھیلاو¿ میں اضافے کا خطرہ ہے۔مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر سے جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ کورونا پر مکمل کنٹرول تب ہی ممکن ہوگا اگر لوگ جلد از جلد ویکسین لگوائیں گے۔انہوں نے بتایا کہ گیلپ سروے کے مطابق 86 فیصد عوام سمجھتے ہیں، کورونا پر جلد قابو پا لیا جائے گا،عوام کے اعتماد پر تہہ دل سے مشکور ہیں۔

مزید :

قومی -