آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب

Oct 15, 2024 | 03:24 PM

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) آئینی ترامیم پر خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیاگیا۔

نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ذرائع کاکہنا ہے کہ خصوصی پارلیمانی کمیٹی کا ہنگامی اجلاس کل دن ساڑھے 12بجے ہوگا،اجلاس جمعرات کی سہ پہر 3بجے ہونا تھا،ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے خصوصی کمیٹی اجلاس میں شرکت سے انکار کردیا۔

مزیدخبریں