عالمی حسن ہائے ہائے کرتا تھانے پہنچ گیا

عالمی حسن ہائے ہائے کرتا تھانے پہنچ گیا
عالمی حسن ہائے ہائے کرتا تھانے پہنچ گیا

  


ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق حسینہ عالم اور بھارتی اداکارہ یکتا موکھے نے اپنے شوہر کے خلاف تشدد کرنے کے الزام میں مقدمہ درج کرا دیا ہے۔ پولیس نے تصدیق کی ہے کہ یکتا موکھے نے اپنے شوہر پرنس ٹلی پر مار کٹائی اور گالی گلوچ کرنے کا الزام لگایا ہے۔

مزید : ڈیلی بائیٹس


loading...