انگلش کاﺅنٹی کلائیڈ بینک 40 اوور چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

انگلش کاﺅنٹی کلائیڈ بینک 40 اوور چیمپئن شپ کا فائنل آج کھیلا جائے گا

لندن (اے پی پی) انگلش کاﺅنٹی کلائیڈ بینک 40 اوور چیمپئن شپ کا فائنل آج لارڈز میں کھیلا جائے گا ۔ فائنل میں ہیمشائر کی ٹیم واروکشائر کے مد مقابل ہو گی۔

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...