بھارتی نوجوانوں کو سیکیورٹی فورسز کی طرف مائل کرنے کیلئے سلمان خان کی خدمات حاصل

بھارتی نوجوانوں کو سیکیورٹی فورسز کی طرف مائل کرنے کیلئے سلمان خان کی خدمات ...
بھارتی نوجوانوں کو سیکیورٹی فورسز کی طرف مائل کرنے کیلئے سلمان خان کی خدمات حاصل

  

ممبئی (مانیٹرنگ ڈیسک) بھارت نے سیکیورٹی فورسز کی ملازمت پرکشش دکھانے اور نئی نسل کو اس طرف راغب کرنے کیلئے فلمی صنعت کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ بھارت کی اس مہم میں اداکار سلمان خان 7 اکتوبر کو جواہر لال نہرو سٹیڈیم میں سیکیورٹی فورسز کے ساتھ مارچ کریں گے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ایک فلم میں بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایجنٹ کا کردار ادا کرنے والے سلمان خان کے اس مارچ کا مقصد نوجوان نسل کو سیکیورٹی فورسز کا حصہ بننے کی طرف مائل کرنا ہے۔

مزید :

نوجوان -