چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کی14 ٹیموں کے سکواڈز کا اعلان

چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی کی14 ٹیموں کے سکواڈز کا اعلان

جوبانسبرگ(نیٹ نیوز) چیمپیئنز لیگ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں حصہ لینے والی چودہ ٹیموں کے سکواڈز کا اعلان کردیا گیا۔جنوبی افریقی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق چیمپیئنز لیگ کی انتظامیہ نے ایونٹ میں حصہ لینے والی چودہ ٹیموں کے سکواڈز کا اعلان کردیاہے۔آئی پی ایل کی فرنچائزز میں حصہ لینے والے نو کھلاڑیوں کو اپنے ملک کی بجائے فرنچائز کی نمائندگی کی اجازت مل گئی ۔ایونٹ سے قبل چھ ٹیمیں کوالیفائنگ راﺅنڈ کھیلیں گی جن میںسےالکوٹ سٹالنیز (پاکستان)یارک شائر(انگلینڈ)آکلینڈ ایسنر(نیوزی لینڈ) ہمپشائر(انگلینڈ) ایوا نیکسٹ(سری لنکا) اور ٹرینی ڈاڈ اےنڈٹو بیگو(ویسٹ انڈیز) شامل ہیں۔شاہد آفریدی ،سنیل نرائن ،کیرون پولارڈ ،ڈیوےان بریوو،مائیکل ہسی،مچل جانسن،برےٹ لی،مورنی مورکل ،البائی مورکل اور فیف ڈوپلیسس اپنے ملک کی مخالف ٹیموں کا حصہ ہوںگے۔ایونٹ میں آک لینڈ ایسنر ،چنائی سپرنکنگز،دہلی ڈیئر ڈیولز ،ہمپشائر،ہائی ویلٹر لائنز ،کولکتہ نائٹ رائیڈرز،ممبئی انڈینز،پرتھ سکارچرز،سیالکوٹ سٹالےنز،سڈنی سکسرز ،ٹائٹنز ٹرےنی ڈاڈ اینڈ ٹوبیگو،ایوا انیکسٹ اورےارک شائر کی ٹیمیں حصہ لیں

مزید : کھیل اور کھلاڑی


loading...