لاہور:گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر لڑکی بے آبروکردی ،اہل محلہ سراپااحتجاج

لاہور:گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر لڑکی بے آبروکردی ،اہل محلہ سراپااحتجاج
لاہور:گھر میں گھس کر گن پوائنٹ پر لڑکی بے آبروکردی ،اہل محلہ سراپااحتجاج

  


لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) باغبانپورہ کے علاقے میں ایک بااثر شخص نے محمد منشاءکے گھر میں گھس کر اس کی 13سالہ بیٹی کو گن پوائنٹ پر بے آبرو کردیا۔ دنیا نیوز کے مطابق اہل علاقہ اس واقعہ کے گواہ ہیں اور سراپا احتجاج ہیں۔ متاثرہ لڑکی کے والد نے پولیس کو مقدمہ درج کرنے کیلئے درخواست دے دی ہے تاہم پولیس نے ابھی تک مقدمہ درج نہیں کیا ہے۔

مزید : لاہور


loading...