لندن، آبی مخلوق یاکار ،فن کا منہ بولتا ثبوت

لندن، آبی مخلوق یاکار ،فن کا منہ بولتا ثبوت

لندن(خصو صی رپورٹ)خوبصورت اور انوکھی کاریں تو دنیا میں بہت سی ہیں لیکن ایسی منفرد شکل و صورت کی کا ر شا ید ہی کسی نے دیکھی ہو۔ آبی مخلوق Squid کی شکل کی یہ کار ایک امریکی فنکار کی کا وش ہے جس نے سیکڑوں LED لا ئٹس کی مدد سے ایک عام کا رکو یہ انو کھی شکل دے دی ہے۔

مزید : صفحہ آخر


loading...