بجلی بند رہے گی

بجلی بند رہے گی

لاہور(کامرس رپورٹر)132کے وی نےوکوٹ لکھپت-لےفو-ماڈل ٹاﺅن اورماڈل ٹاﺅن علامہ اقبال ٹاﺅن سرکٹ جمپرنگ کے سبب آج(16ستمبر) کو صبح 6 سے دوپہر1 بجے تک بندہونے سے لےفوروڈ،غوثےہ، ٹرےٹ اےرےگےشن،ضےائ،اسماعےل نگر،انڈسٹرےل1-، چندرے روڈ، اتحاد کالونی،پےکو1-، کماہاں روڈ،ستارہ کالونی،آرمی انڈسٹرےل اور موبی لنک فےڈرز (لےفوگرڈ) سے بجلی کی فراہمی بندرہے گی ۔لائنوں کی دےکھ بھال اور مرمت کے سلسلے مےں 15 ستمبر کو صبح 8سے دوپہر1بجے تک مومن پورہ، داتاپارک، بھےنی روڈ،اکبرکالونی، انڈسٹرےل 3-صبح 8سے دوپہر2 بجے تک کوکاکولا، علی رضاآباد 17 ستمبر کوصبح 7سے سہ پہر4بجے تک کارول ٹےوب وےل، عمرفاروق، واپڈا کالونی،مدےنہ کالونی صبح8سے دوپہر1بجے تک ہنجروال، پےکو، کلاس، مےکروحبےب، راوی روڈ، راشدروڈ، قصورپورہ، پےرمکی، امےرعلی روڈ، دربارکمپلےکس، ابراہےم روڈ،گنج بخش، علی ہجوےری، احمدعلی روڈ، کرےم پارک، داتادربار، فارسٹ کالونی، اقبال پارک، شاہےن، منےرشہےدروڈ، مسلم ٹاﺅن اورانمول فےڈرز سے بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...